یوکرین روس تنازعہ۔۔امریکا نے جنگی اسلحہ جمع کرنا شروع کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(مانیٹرنگ ڈیسک)20 کروڑ ڈالر مالیت کے امریکی اسلحے کی تیسری کھیپ یوکرین پہنچ گئی ۔
یوکرین روس تنازعہ شدت اختیار کرگیا۔ امریکا نے ممکنہ حالات کے پیش نظر کروڑوں مالیت کا مزید اسلحہ یوکرین پہنچا دیا۔
امریکہ نے یوکرین میں جنگی اسلحہ جمع کرنا شروع کر دیا ہے، گذشتہ رات 20 کروڑ ڈالر مالیت کے امریکی اسلحے کی تیسری کھیپ یوکرین پہنچ گئی ہے، امریکہ بارہا کہہ چکا ہے کہ یوکرین پر حملے کی روس کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی#Ukraine #Russia #UkraineCrisis pic.twitter.com/WMr1K0J974
— ترکی اردو (@TurkeyUrdu) January 26, 2022
واضح رہے کہ امریکا بارہا کہہ چکا ہے کہ یوکرین پر حملے کی روس کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔