گھٹنوں کی تکلیف میں مبتلا شعیب اختر ایڈونچر کرتے بری طرح گر گئے، ویڈیو وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق سپیڈ سٹار شعیب اختر عمان میں ایڈونچر کرتے بری طرح گِر گئے۔
شعیب اختر نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر ایک مختصر ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں صحرا میں سکواڈبائیک چلاتے دیکھا جاسکتا ہے۔شیئر کردہ ویڈیو میں شعیب اخترسپیڈ میں بائیک چلاتے ہیں اور گِرجاتے ہیں جس کی ویڈیو معروف یوٹیوبر عمر خان (یوخانو) بنا رہے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: طلبا کے سکول جانے پر پابندی لگ گئی
ہیوی بائیک سے گرنے کے بعد شعیب اختر فوراً سنبھلتے ہیں اور بائیک اٹھاتے ہیں۔ویڈیو میں سنا جاسکتا ہے کہ شعیب اختر یوخانو سے کہتے ہیں کہ بڑا مزہ آیا۔ویڈیو شیئر کرتے ہوئے شعیب اختر نے لکھا کہ ’عمان کچھ زیادہ ہی خطرناک ہوتا جارہا ہے۔
View this post on Instagram
یہ بھی پڑھیں: وزیراعلیٰ پنجاب کی ٹک ٹاک پر دھوم، کتنے فالورز؟؟