کراچی میں مظاہرے کے دوران زخمی ایم کیو ایم کے جوائنٹ آرگنائزر انتقال کر گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)کراچی میں مظاہرے کے دوران زخمی ایم کیو ایم پاکستان کے جوائنٹ آرگنائرزاسلم انتقال کر گئے ۔
ترجمان ایم کیو ایم نے کہاہے کہ جوائنٹ آرگنائزاسلم پولیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج میں زخمی ہوئے تھے،جوائنٹ آرگنائزاسلم کو زخمی حالت میں جناح ہسپتال منتقل کیاگیا تھاجہاں وہ دوران علاج اسلم انتقال کر گئے ۔
یہ بھی پڑھیں: کورونا کی کاری ضرب۔۔۔ ایک دن میں کتنے تعلیمی اداروں بند ہو گئے؟ تشویشناک خبر