متروکہ وقف املاک بورڈ نے لال حویلی کا قبضہ چھڑوانے کیلئے ضلع انتظامیہ سے مدد مانگ لی

Jan 26, 2023 | 23:47:PM
متروکہ وقف املاک بورڈ نے لال حویلی کا قبضہ چھڑوانے کیلئے ضلع انتظامیہ سے مدد مانگ لی
کیپشن: لال حویلی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز)متروکہ وقف املاک بورڈ نے لال حویلی کا قبضہ چھڑوانے کیلئے ضلع انتظامیہ سے مدد مانگ لی۔
متروکہ وقف املاک بورڈ کا خط ضلعی انتظامیہ کو موصول ہو گیا، خط میں کہاگیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی قبضہ چھڑوانے کے لئے پولیس کی مدد فراہم کریں،متروکہ وقف املاک کے عملے کے ساتھ کم ازکم ڈی ایس پی رینک کا افسر موجود ہو،30 جنوری صبح نو بجے لال حویلی خالی کروائی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی ایک اورمبینہ آڈیو لیک ہو گئی