(24 نیوز)متروکہ وقف املاک بورڈ نے لال حویلی کا قبضہ چھڑوانے کیلئے ضلع انتظامیہ سے مدد مانگ لی۔
متروکہ وقف املاک بورڈ کا خط ضلعی انتظامیہ کو موصول ہو گیا، خط میں کہاگیا ہے کہ ڈپٹی کمشنر راولپنڈی قبضہ چھڑوانے کے لئے پولیس کی مدد فراہم کریں،متروکہ وقف املاک کے عملے کے ساتھ کم ازکم ڈی ایس پی رینک کا افسر موجود ہو،30 جنوری صبح نو بجے لال حویلی خالی کروائی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنما علی امین گنڈا پور کی ایک اورمبینہ آڈیو لیک ہو گئی