(24 نیوز)حکومت نے یوم کشمیر5 فروری کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا۔
تفصیلات کے مطابق کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے 5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان کردیا گیا، کابینہ ڈویژن نے 5 فروری کی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔5 فروری کو صبح 10 بجے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی جائے گی۔
یہ بھی پڑھیں: گوہر اعجاز کا پمز ہسپتال کا دورہ مفت ادویات ، کھانا فراہم کرنے کا اعلان