آزاد کشمیر انتخابات: نتائج تسلیم کئے نا کروں گی، مریم نواز
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات کے نتائج تسلیم کئے اور نا کروں گی۔
آزاد کشمیر انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف کی کامیابی پر ردعمل دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کی نائب صدر کا کہنا تھا میں نے تو 2018کے نتائج بھی تسلیم نہیں کئے اور نا ہی اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔
میں نے نتائج تسلیم نہیں کیے ہیں اور نا کروں گی۔ میں نے تو ۲۰۱۸ کے نتائج بھی تسلیم نہیں کیے نا اس جعلی حکومت کو مانا ہے۔ ورکر اور ووٹرز کو شاباش دی ہے۔ اس بے شرم دھاندلی پر کیا لائحہ عمل ہو گا، جماعت جلد فیصلہ کرے گی انشاءاللّہ https://t.co/tgaO8TrH9H
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) July 25, 2021
آزاد کشمیر کے پارٹی ورکرز اور ووٹرز کو شاباش دیتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ اس بے شرم دھاندلی پر کیا لائحہ عمل ہو گا، جماعت جلد فیصلہ کرے گی، نا ہی نتائج تسلیم کئے ہیں اور نا کروں گی۔
یہ بھی پڑھیں: ایل اے 43 ویلی 4 میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ، نتیجہ کیا رہا ؟ جان کر مریم نواز بھی حیران رہ جائینگے