خلائی مخلو ق کی گوگل میپس سے تصو یر سا منے آگئی

Jul 26, 2021 | 22:04:PM
خلائی مخلو ق کی گوگل میپس سے تصو یر سا منے آگئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(مانیٹرنگ ڈیسک) غیر ملکی میڈیا کے مطابق  کیلیفورنیا کے ایک جنگل کی گوگل میپس سے حاصل کی گئی تصویر  میں درختوں اور ان کے درمیان سے گزرنے والی سڑک پر گلابی رنگ لگا ہوا نظر آ رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں:شادی کے روز دولہے نے ایسا کام کیا کہ دلہن خود پر قابو نہ رکھ سکی ۔۔ویڈیو وائرل

تصویر میں اس گلابی رنگ تک کی  سڑک بھی  نمایاں نظر آتی ہے اور اس سے آگے نظروں سے غائب ہو جاتی ہے۔ یہ تصویر دو روز قبل ویب سائٹ پر پوسٹ کی گئی اور اب تک اس پر ہزاروں لوگ کمنٹس میں اپنی رائے کا اظہار کر چکے ہیں۔

ایک صارف نے لکھا ہے کہ ”یہ جگہ 110فیصد آسیب زدہ ہے۔“ایک اور شخص نے لکھا کہ ”اس جگہ کوئی نہ جائے، جو بھی جائے گا، کبھی واپس نہیں آئے گا۔“ایک صارف نے لکھا کہ یہ بھوت پریت کی بجائے خلائی مخلوق کا کام بھی ہو سکتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:ورمالا پہنانے کے دوران دلہن کی دولہا کے ساتھ کبڈی کی ویڈیو وا ئرل