کورونا نے ایک اور جان نگل لی، 371 نئے مریض رپورٹ

Jul 26, 2022 | 10:26:AM

(24نیوز) ملک بھر میں کورونا وائرس کی  چھٹی لہر حملے شروع کر دیئے،مزید ایک اور شہری جاں بحق جبکہ 371 نئے مریض رپورٹ ہوئے ۔

قومی ادارہ برائے صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 76 فیصد ریکارڈ کی گئی، 24 گھنٹوں میں 13ہزار 439کووڈ کے ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے371 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی،جبکہ اب بھی 184 مریضوں کی حالت تشویشناک بتائی جارہی ہے۔

مزیدخبریں