پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کی ایک اور وکٹ گر گئی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک )الیکشن کمیشن نے پی پی 241 بہاولنگر سے رکن پنجاب اسمبلی کاشف محمود کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔
الیکشن کمیشن نے 7 اگست 2018 کو کاشف محمود کی کامیابی کا جاری کیا گیا نوٹیفکیشن واپس لے لیا، لیگی ایم پی اے کاشف محمود کو اسلام آباد ہائیکورٹ نے نااہل قرار دیا تھا۔
واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے لیگی ایم پی اے کاشف محمود کی نااہلی کا فیصلہ برقرار رکھا تھا۔