شہباز شریف نے اہم شخصیت کا استعفیٰ منظور کرلیا، نوٹیفکیشن جاری

Jul 26, 2022 | 16:14:PM

(ویب ڈیسک) چیف اکانومسٹ، ممبر اکنامک پالیسی پلاننگ کمیشن ڈاکٹر محمد احمد نے استعفیٰ دیدیا۔

تفصیلات کےمطابق چیف اکانومسٹ، ممبر اکنامک پالیسی پلاننگ کمیشن ڈاکٹر محمد احمد نے استعفیٰ دے دیا، وزیراعظم نے چیف اکانومسٹ پلاننگ کمیشن ڈاکٹر محمد احمد کا استعفیٰ منظور کرلیا،استعفیٰ 25 مئی سے ایک ماہ کی تنخواہ کے ساتھ منظور کیا گیا ہے،اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کردیا۔

یہ بھی پڑھیںسیاسی ماحول گرم، پرویز خٹک بھی میدان میں آ گئے

مزیدخبریں