مودی سرکار یاسین ملک پر تشدد بند کرو، عمران خان نے ٹوئٹ داغ دی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز) سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹوئٹ کرتے ہوئے عمران خان نے لکھا ہے کہ فاشسٹ مودی سرکار کی جانب سے تہاڑ جیل میں کشمیری رہنما یاسین ملک کو تشدد کا نشانہ بنانے اور انہیں بھوک ہڑتال پر مجبور کرنے کی شدید مذمت کرتا ہوں۔
فاشسٹ مودی سرکار کیجانب سےتہاڑجیل میں کشمیری رہنما یسٰین ملک کو پیہم تشدد کانشانہ بنانےاورانہیں بھوک ہڑتال پرمجبورکرنےکی شدیدمذمت کرتاہوں۔انکی زندگی نہایت خطرےمیں ہے۔ UNHCHR, UNSG اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سےمیری التماس ہےکہ ????????کیخلاف اقدام کریں اور یسٰین ملک کی جان بچائیں
— Imran Khan (@ImranKhanPTI) July 26, 2022
انہوں نے مزید لکھا کہ ان کی زندگی نہایت خطرے میں ہے۔ ٹوئٹ میں انہوں نے لکھا کہ UNSG, UNHCHR اور انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں سے میری التماس ہے کہ بھارت کیخلاف اقدام کریں اور یاسین ملک کی جانب بچائیں۔