مولانا فضل الرحمان اور نوازشریف کا پنجاب کے حوالے سے بڑا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سابق وزیر اعظم نواز شریف نے پی ڈی ایم کے رہنما مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق ٹیلی فونک رابطے میں دونوں رہنماوں نے موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔پنجاب میں پی ڈی ایم کو مزید منظم کرنے پر اتفاق بھی کیا گیا ۔دونوں رہنماوں نے اتفاق کیا ہے کہ عدالتی فیصلے کے بعد پی ڈی ایم اپنا لائحہ عمل طے کرئے گی۔
یہ بھی پڑھیں:چودھری شجاعت اور مولانا فضل الرحمان کی اہم ملاقات