(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے کہا کہ حکومت کو سخت موقف اختیار کرنا چاہیے اور ڈٹ جانا چاہئے ۔
تفصیلا ت کے مطابق مریم نواز ٹویٹ میں کہا کہ حکومت مشکل صورتحال سے نمٹنے کیلئے اقدامات کرے یا اسٹیٹس کو کا شکار بنے ۔
لیڈان حالات سے بنتے ہیں جن کا وہ سامنا کرتے ہیں ۔
یہ بھی پڑھیں:نوازشریف کا شہبازشریف سے ٹیلیفونک رابطہ