سردار ایازصادق وفاقی وزیربن گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی ،صدر مملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 92 ، ایک، کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما سردارایاز صادق وفاقی وزیر بنے گئے۔سردار ایاز صادق نے سترہ جولائی کو ہونےوالے ضمنی الیکشن سے قبل استعفیٰ دیاتھاتاکہ وہ ضمنی الیکشن میں انتخابی مہم چلائیں۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سردار ایاز صادق کی بطور وفاقی وزیر تعیناتی کی منظوری دے دی ،صدرمملکت نے یہ منظوری آئین کے آرٹیکل 92 ، ایک، کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر دی۔
یہ بھی پڑھیں:سپریم کورٹ کا فیصلہ ،حکمران اتحاد نے بھی بڑا قدم اٹھالیا