لالی ووڈ فلم ’مستانی‘ 23 اگست کو ریلیز ہو گی

Jul 26, 2024 | 01:14:AM

(زین مدنی)  لالی ووڈ فلم ’مستانی‘ 23 اگست کو ریلیز کرنے کا اعلان کردیا گیا۔

فلم کی کاسٹ میں آمنہ الیاس، عفان وحید، حرا خان، شاہنواز زیدی سمیت دیگر فنکار شامل ہیں، فلم کے مصنف و ہدایت کار عثمان رضوی ہیں جبکہ فلمساز دانیہ نظامی ہیں، فلم کو ڈسٹری بیوشن کلب کمپنی سینماؤں میں ریلیز کرے گی۔

........................

مزیدخبریں