پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروادی

Jul 26, 2024 | 18:26:PM
پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروادی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(طیب سیف)  پاکستان تحریک انصاف نے مخصوص نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن میں جمع کروادی ۔

پی ٹی آئی کی جانب سے67 خواتین اور 11 اقلیتی نشستوں کی فہرست الیکشن کمیشن کو جمع کروادی گئی ہے ،جس میں قومی اسمبلی،سندھ ،پنجاب اور کے پی کے صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں کیلئے نام دیئے گئے ہی ،صنم جاوید،عالیہ حمزہ ،کنوب شوزب ،روبںینہ شاہیں ،سیمابیہ طاہر کو قومی اسمبلی کی مخصوص نشستوں دی گئی ہے جبکہ لال چند ملہی کا نام اقلیتی نشست کیلئے دیا گیا ہے ۔