گوگل ڈوڈل نے اولمپکس کیلئے تیاری پکڑ لی

Jul 26, 2024 | 18:42:PM
گوگل ڈوڈل نے اولمپکس کیلئے تیاری پکڑ لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز )پیرس اولمپکس کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے ، جس کیلئے دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے اپناڈوڈل تبدیل کر دیا ہے ۔

 پیرس اولمپکس میں مقابلوں کا آغاز تو دو دن پہلے ہو گیا ہے، لیکن فرانس میں ہونے والے ان کھیلوں کے مقابلوں سے پوری دنیا ہی اولمپکس کے رنگ میں رنگی نظر آرہی ہے،یہی وجہ ہے کہ سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے بھی اپنا ڈوڈل تبدیل کرکے پیرس اولمپکس کے رنگ میں رنگ دیا ہے۔