سندھ حکومت نے اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دیدی
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کو اسلحہ لائسنس جاری کرنے کی اجازت دے دی۔
تفصیلات کے مطابق یکم اگست سے ڈپٹی کمشنرز اسلحہ لائسنس کی اجازت دے سکیں گے، اس حوالے سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ گزشتہ سال نگراں حکومت نے ڈی سیز سے لائسنس جاری کرنے کا اختیار واپس لیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: حکومت کی مذاکرات کی پیشکش پر امیر جماعت اسلامی نے مطالبہ بھی سامنے آ گیا