سیالکوٹ:بھینسوں کو نہلاتے ہوئے 2بھائی تالاب میں ڈوب گئے

Jul 26, 2024 | 22:20:PM

(میاں محمد اشفاق)سیالکوٹ کے تھانہ موترہ کے علاقہ محلہ اسلام آبادمیں پانی کے تالاب میں سگے 2بھائی بھینس نہلاتے ڈوب گئے ۔

15سالہ زین اور 12سالہ رضوان گہرے پانی میں ڈوبنے کے باعث جاں بحق  ہوئے،ریسکیو کو اطلاع ملتے ہی ڈوبنے والے دونوں بھائیوں کی تلاش شروع کر دی گئی،ریسکیو ٹیموں نے دونوں بھائیوں کی ڈیڈ باڈی کو تالاب سے نکل کر ورثا کے حوالے کر دیا ۔

یہ بھی پڑھیں: محکمہ موسمیات کی ملک بھر میں بارش کی پیشگوئی

مزیدخبریں