(ویب ڈیسک)گزشتہ سال دنیا کی مقبول ترین رہنے والی ویب سائٹ ٹک ٹاک سے یہ اعزاز چھن گیا۔
تفصیلات کے مطابق 2021 میں دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز گوگل کی بجائے ٹک ٹاک کے نام رہا تھا۔ٹک ٹاک نے گوگل سے یہ اعزاز چھین کردنیا کی نمبر ون ویب سائٹ کا اعزاز حاصل کرلیا تھا ۔اب دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز ٹک ٹاک کی بجائے دوبارہ گوگل کے پاس پہنچ گیاکلاوڈ فلیئر کی جانب سے گزشتہ 30 دن کا نیا ڈیٹا جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق گوگل نے ایک بار پھر دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز اپنے نام کرلیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب سے ادھار تیل کی خریداری میں توسیع کا امکان
گوگل نے ٹک ٹاک کو پھر مات دیدی
Jun 26, 2022 | 20:01:PM