(24نیوز)ملک بھر میں کورونا سے مزید دوافراد دم توڑ گئے، مثبت کیسز کی شرح بڑھ کر 2.81 فیصد تک پہنچ گئی۔
تفصیلات کے مطابق کورونا کے مثبت کیسز پھر بڑھنے لگی ،ایک دن میں کورونا کے 406 نئے کیس سامنے آگئے،ادھرکراچی میں کوروناشکنجہ کسنے لگا۔ مثبت کیسز کی شرح 21.71 فیصد ہوگئی۔۔ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران 949ٹیسٹ کیے گئے۔ایک دن میں کورونا کے 206 نئے کیس سامنے آگئے۔
یہ بھی پڑھیں:تحریک انصاف کی ایم کیو ایم کو ایک بار پھر بڑی پیشکش
کورونا کے مثبت کیسز کی تعداد پھر بڑھ گئی
Jun 26, 2022 | 22:57:PM