(24 نیوز)لاہور شہر میں آج ہونے والی بارش نے کم وقت میں ہونے والی سب سے زیادہ بارش کا ریکارڈ توڑ دیا ۔
تفصیلا ت کے مطابق لاہور میں ہونے والے موسلادھار بارش نے 6 گھنٹے 47 منٹ میں 262 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی، جس نے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ دیئے۔
یاد رہے کہ گزشتہ سال 238 ملی میٹر بقرش10 گھنٹوں میں ہوئی ، جبکہ 2018 میں 288 ملی میٹر بارش 14 گھنٹوں میں ریکارڈ کی گئی تھی ۔
یہ بھی پڑھیں:بادل برسیں گے یا سورج قہر ڈھائے گا؟ محکمہ موسمیات کی اہم پیش گوئی