فلم سٹار میرا کے بھائی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے

Jun 26, 2024 | 00:23:AM
فلم سٹار میرا کے بھائی رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(زین مدنی)فلم سٹار میرا کے بھائی حسین رشتہ ازدواج میں منسلک ہو گئے۔

 اداکارہ میرا کے چھوٹے بھائی کی رسم نکاح ادا کر دی گئی، حسین شاہ کی رسم نکاح میں قریبی عزیز اور رشتہ داروں نے شرکت کی ،اداکارہ میرا کے بھائی کا  نکاح علامہ علی نے پڑھایا ،نکاح کی رسم میرا کی ڈیفنس کی رہائشگاہ میں منعقد کی گئی، اداکارہ  میرا کا کہنا ہے کہ اب وہ تمام ذمہ داریوں سے بری ہوگئی ہیں ،چھوٹے بھائی کی جلد ہی رسم ولیمہ بھی کروں گی۔

ٹیگز: