شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار ، عدالت سے فیصلہ آگیا 

Jun 26, 2024 | 13:32:PM
شیریں مزاری کی گرفتاری غیر قانونی قرار ، عدالت سے فیصلہ آگیا 
کیپشن: File Photo
سورس: 24news.tv
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( احتشام کیانی)سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کی 2022 میں اسلام آباد سے گرفتاری غیرقانونی قرار،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کی درخواست پر فیصلہ سنادیا۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نےسابق وفاقی وزیر ڈاکٹر شیریں مزاری کی 2022 میں اسلام آباد سے گرفتاری غیرقانونی قرار دے دی ،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری کی درخواست پر فیصلہ سنادیا ۔عدالت نے سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ اور محکمہ داخلہ پنجاب کو تحقیقات کا حکم دے دیا ۔