سندھ حکومت کے الیکٹرک کی ساڑھے 10ارب روپے کی نا دہندہ نکلی

Jun 26, 2024 | 14:37:PM
سندھ حکومت کے الیکٹرک کی ساڑھے 10ارب روپے کی نا دہندہ نکلی
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

( اشرف خان)سندھ حکومت کے الیکٹرک کی ساڑھے 10ارب روپے کی نا دہندہ نکلی ۔

ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق واجبات کی عدم ادائیگی پر بجلی کی بلا تعطل فراہمی میں شدید مشکلات کا سامنا ہے،ایک ماہ میں سندھ حکومت کے واجبات میں مزید اضافہ ہوگیا،واجبات کی فوری ادائیگی کی اپیل کرتے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں: بارشیں شروع,سلسلہ کب سے کب تک رہے گا؟،محکمہ موسمیات نے بڑی پیشگوئی کر دی