وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن ارکین سے ملاقات، مضافحہ بھی کیا

Jun 26, 2024 | 16:30:PM
وزیراعظم کی قومی اسمبلی میں اپوزیشن ارکین سے ملاقات، مضافحہ بھی کیا
کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی) وزیراعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں اپوزیشن اراکین سے ملاقات کی اور مضافحہ بھی کیا۔

وزیراعظم نے سنی اتحاد کونسل اراکین کی نشستوں پر جا کرملاقات کی، وزیراعظم نے اپوزیشن لیڈر عمر ایوب، علی محمد خان، اسد قیصر اور زین قریشی سے مصافحہ کیا، وزیراعظم شہباز شریف ایوان میں مولانا فضل الرحمان سے بھی ملے، وہ مولانا فضل الرحمن کی نشست پر جاکرگلے ملے۔

یہ بھی پڑھیں: ایک اور سیاسی جماعت نے آپریشن عزم استحکام کی مخالفت کر دی

واضح رہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر سے اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔