سابق ڈپٹی سپیکرخیبر پختونخوااکرام اللہ شاہد انتقال کرگئے
Stay tuned with 24 News HD Android App
(منظور حسین)خیبر پختونخواہ اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر اکرام اللہ شاہد انتقال کرگئے۔
سابق ڈپٹی سپیکر اکرام اللہ شاہد کی نماز جنازہ رات 10 بجے کسکورونہ مردان میں ادا کی جائے گی ،چیف جسٹس پاکستان کے سیکرٹری مشتاق احمد مرحوم کے صاحبزادہ ہیں، مرحوم کئی کتابوں کے محقق اور مصنف تھے۔
یہ بھی پڑھیں : امریکی راز فاش کرنے والے جولین اسانج کی واپسی کیلئے اہلیہ نے کیا جتن کیے ؟ حیران کن خبر آگئی