آصفہ بھٹو کا بطور ایم این اےتنخواہ اور الاؤنسز نہ لینے کا فیصلہ

Jun 26, 2024 | 21:45:PM
آصفہ بھٹو کا بطور ایم این اےتنخواہ اور الاؤنسز نہ لینے کا فیصلہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(روزینہ علی)عوامی خدمت کے جذبے سے سرشار  صدر مملکت آصف علی زرداری کے بعد ان کی دختر آصفہ بھٹو نے بھی  بطور رکن قومی اسمبلی تنخواہ اور الاونسز نہ لینے کا فیصلہ کر لیا ۔

تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹوزرداری نے سیکرٹری جنرل قومی اسمبلی کو خط لکھا ہے جس میں انہوں نے  کہا ہے کہ بطور رکن  اسمبلی کوئی تنخواہ یا الاونسز نہیں لوں گی، اگر کوئی تنخواہ یا الاونسز جاری کئے گئے ہیں تو منسوخ کردیں۔