خواجہ سرا کو گن پوائنٹ پر برہنہ کرنے کا معاملہ,وزارت انسانی حقوق نے 24 نیوز کی خبر پر نوٹس لے لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)خواجہ سرا کو گن پوائنٹ پر برہنہ کرنے کے معاملہ پروزارت انسانی حقوق نے 24 نیوز کی خبر پر نوٹس لے لیا۔
ذرائع کے مطابق وزارتِ انسانی حقوق نےخیبر پختونخوا حکومت کو تحقیقات کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مبینہ طور پر واقعہ پشاور شہر یا مضافات میں ہوا۔کے پی حکومت واقعہ میں ملوث شخص کی شناخت کرے۔
وزارت انسانی حقوق نے تحقیقات کیلئے دیگر اداروں سے بھی مدد مانگ لی۔