میلہ چراغاں ،تعلیمی ادارے اور دفاتر بند،نوٹیفکیشن جاری

Mar 26, 2021 | 13:15:PM

(24نیوز)حکومت پنجاب نےلاہور میلہ چراغاں کے سلسلے میں چھٹی کا اعلان کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق باضابطہ سیکشن آفیسر ویلفئیر نے چھٹی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ،27مارچ بروز ہفتہ کو صوبائی دارالحکومت لاہور میں میلہ چراغاں کے حوالے سے چھٹی ہو گی، میلہ چراغاں کے حوالے سے یہ  مقامی چٹھی ہوگی۔ تعلیمی ادارے اور ضلعی دفاتر بند رہیں گے۔
 

مزیدخبریں