کورونا کی تیسری لہر: اسلام آباد کی عدالتیں ہفتے میں 5 روز کام کرینگی

Mar 26, 2021 | 18:53:PM
کورونا کی تیسری لہر: اسلام آباد کی عدالتیں ہفتے میں 5 روز کام کرینگی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز) اسلام آباد ہائی کورٹ اور ضلع کچہری کی عدالتیں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے باعث ہفتے میں 5 روز کام کریں گی، اسلام آباد ہائی کورٹ نے کرائسس مینجمنٹ کمیٹی کی تجویز پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عدالتوں میں 5دن کام کرنے کا حکم جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ اور ضلع کچہری اسلام آباد کی تمام عدالتیں سوموار سے جمعہ کے روز تک معمول سے کام کریں گی،ہفتے کے روز اسلام آباد ہائیکورٹ اور ضلع کچہری کی عدالتیں بند رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں:  ڈینیئل پرل کا قتل۔۔ احمد عمر شیخ پر الزام ثابت نہیں ہوسکا۔۔ تفصیلی فیصلہ ۔۔ جسٹس یحییٰ کا اختلافی نوٹ

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: