دو بھائیوں کے قتل کا معمہ 4 ماہ بعدحل

Mar 26, 2021 | 19:53:PM

(24نیوز)فیصل آبادکے نواحی علاقے گھونہ میں دو بھائیوں کے قتل کا معمہ 4 ماہ بعد حل کرلیاگیا،پولیس نے مقتول ثاقب کی بیوی کو ساتھی سمیت اسلام آباد سے گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق ملزمہ مدیحہ کے خاوند ثاقب اور دیور کاشف کی لاشیں گھر کے کمرے سے ملی تھیں ،طلاق نہ دینے پر ملزمہ نے اپنے خاوند اور دیور کو ساتھی احتشام سے قتل کرایا،واقعہ کے بعد ملزمان چار ماہ سے اسلام آباد میں روپوش تھے ۔

مزیدخبریں