جے یو آئی نے اعظم تارڑ کو ووٹ نہ دے کر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا بدلہ لے لیا،حافظ حسین احمد

Mar 26, 2021 | 21:52:PM
جے یو آئی نے اعظم تارڑ کو ووٹ نہ دے کر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا بدلہ لے لیا،حافظ حسین احمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)جمعیت علمائے اسلام پاکستان کے رہنما حافظ حسین احمد کاکہناہے کہ جے یو آئی نے اعظم تارڑ کو ووٹ نہ دے کر ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کا بدلہ لے لیا،مولانا فضل الرحمان کی حالت قابل رحم ہے، ہماری دعائیں ان کے ساتھ ہیں ،فضل الرحمان پی ڈی ایم کے بجائے جمعیت علمائے اسلام پاکستان میں آجائیں ۔
حافظ حسین احمد کامزید کہناتھا کہ رینٹل مارچ والے سینیٹ میں کوئیک مارچ ہو گئے،نوازشریف اور زرداری کی چپقلش سے پی ڈی ایم میں رواداری نہیں رہی۔

یہ بھی پڑھیں: یوسف رضا گیلانی کے سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر بننے کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

دیگر کیٹیگریز: پاکستان - قومی
ٹیگز: