محکمہ صحت کے پانچ معطل ملازمین بحال کر دیئے گئے

Mar 26, 2024 | 10:39:AM

(ملک اشرف)لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ صحت کے پانچ معطل ملازمین کو بحال کردیا۔

محکمہ صحت کے  ملازمین کو بحال نہ کرنے کے خلاف درخواست پر سماعت ہوئی،عدالت نے سیکرٹری ہیلتھ کے نوٹیفکیشن کو آئندہ سماعت تک معطل کرتے ہوئے فریقین کے وکلاء سے جواب طلب کرلیا۔

جسٹس مزمل اختر شبیر نے سید تاثیر عباس سمیت دیگر کی درخواستوں کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔

درخواست گزار کے مطابق پیڈا ایکٹ کی شق پانچ کے تحت معطلی کا متعلقہ افسر کا دائرہ اختیار نہیں بنتا فیصلہ

مزیدخبریں