گلوکارہ میگھا نے ویڈیوگانا"آجا ول عیداں آئیاں"ریلیز کردیا

کیپشن: فائل فوٹو
سورس: گوگل
Stay tuned with 24 News HD Android App

(ویب ڈیسک)معروف گلوکارہ میگھا نے عید کی مناسبت سے اپنا ویڈیوگانا"آجا ول عیداں آئیاں"ریلیز کردیا جسے بابا شان نانگا نے لکھا اور پپوسمراٹ نے ڈائریکشن دی ہے۔
گلوکارہ میگھا نےاس حوالے سے کہاہے کہ یہ گانا ان لوگوں کے لئے بنایا گیا ہے جن کے پیارے بیرون ملک ہیں اور وہ اپنے پیاروں کے بغیر عید گزار رہے ہیں،گانے کی شاعری سے لے کرویڈیوتک میں احساسات اور جذبات کو واضح محسوس کیا جاسکتا ہے۔
یہ بھی پڑھیں:سونونگم کا کنسرٹ بدنظمی کاشکار، پتھر اور بوتلیں چل گئیں
اس گانے کا میوزک حیدرعباس نے ترتیب دیا ہے جبکہ اس کے کوریوگرافر وقاص علی اور ذیشان علی جانو ہیں۔