چمن کوٸٹہ شاہراہ پر لیویز فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ،اہلکار محفوظ رہے

Mar 26, 2025 | 17:38:PM
 چمن کوٸٹہ شاہراہ پر لیویز فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ،اہلکار محفوظ رہے
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(عیسیٰ ترین)بلوچستان میں چمن کوٸٹہ شاہراہ پر لیویز فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ،اہلکار محفوظ رہے۔
 لیویز ذرائع کےمطابق چمن کوٸٹہ شاہراہ پر لیویز فورس کی گاڑی کے قریب دھماکہ ہوا، تاہم دھماکے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ،دھماکے کے نتیجے میں میں لیویز اہلکار محفوظ رہے ۔لیویز ذرائع کا کہنا ہے کہ پوسٹ کی فصل تلف کرنے کے بعد واپسی پر لیویز کی گاڑی پر دھماکہ ہوا۔

یہ بھی پڑھیں:گلوکارہ میگھا نے ویڈیوگانا"آجا ول عیداں آئیاں"ریلیز کردیا