عائزہ خان فٹنس کیلئے کیا کھاتی ہیں؟راز کھول دیا

May 26, 2021 | 20:50:PM
عائزہ خان فٹنس کیلئے کیا کھاتی ہیں؟راز کھول دیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (24 نیوز)ڈرامہ انڈسٹری کی مقبول ترین اداکارہ عائزہ خان نے اپنی فٹنس کا راز مداحوں سے شیئر کر دیا ہے۔ 
 تفصیلات کے مطا بق عائزہ خان نے انسٹاگرام پر شیئر کیا ہے کہ وہ کون سی خوراک شوق سے کھاتی ہیں اور اس کے ساتھ ہی اپنی فٹنس بھی برقرار رکھتی ہیں۔
اداکارہ نے تحریر کیا کہ میں ماہرِ غذائیت کی تجویز کردہ خوراک ہی کھاتی ہوں جس میں میرے پسندیدہ تمام کھانے پاستہ، پیزا اور اسٹیک شامل ہیں۔

View this post on Instagram

A post shared by Ayeza Khan (@ayezakhan.ak)

خیال رہے کہ جاندار اداکاری اور خوبصورت مسکراہٹ سے دلوں کو موہ لینے والی عائزہ خان کی انسٹاگرام پر مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔عائزہ خان کی انسٹاگرام پر مقبولیت میں ریکارڈ اضافہ بھی ہوا ہے اور اب ان کے انسٹاگرام اکاو¿نٹ پر فالوورز کی تعداد 9 ملین یعنی 90 لاکھ ہو گئی ہے۔اس مو قع پر اداکارہ نے مداحوں کے لیے خاص پوسٹ اپ لوڈ کی جس میں انہوں نے اپنے فالوورز سے محبت کا اظہار کیا۔ اپنی پوسٹ میں انہوں نے لکھا کہ وہ اپنے مداحوں سے محبت کرتی ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:شاہ رخ خان کی بیٹی سہانا کو شادی کی پیشکش کرنیوالا کون؟