ایاز صادق سے فون پر رابطہ ہوا، آفیشل بات نہیں کی، اسد قیصر

May 26, 2022 | 01:13:AM

(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اسد قیصر نے کہا ہے کہ ان کا ایاز صادق کے ساتھ فون پر رابطہ ہوا ہے، انہیں کہا کہ کوئی آفیشل بات نہیں کروں گا۔
اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ایاز صادق سپیکر رہے ہیں، ہمارے آپس میں تعلقات ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ہم نے کہا تھا ہمارے دو مطالبے ہیں جن میں پہلا الیکشن کا ہے۔پرویز خٹک و دیگر کی ملاقات سے متعلق بات بالکل غلط ہے۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت اور پی ٹی آئی مذاکرات نہ ہو سکے، بابر اعوان ٹیم بات چیت کئے بغیر روانہ

مزیدخبریں