نیب نے فرح خان کیس میں چار افراد کونوٹس جاری کردیئے 

May 26, 2022 | 17:12:PM
نیب فرح خان ، نوٹس جاری
کیپشن: فرح خان، فائل فوٹو
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24نیوز)فرح خان کیس،نیب نے 4 افراد کو شامل تفتیش کرلیا،نیب کی جانب سے تفتیش کیلئے چاروں افراد کو نوٹس جاری کردیئے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق نیب نے محمد حارث ، محمد آصف،وقار، مظاہر بیگ کو نوٹس جاری کردیا،چاروں افراد کو 30 مئی کو نیب کے دفتر میں پیش ہونے کا حکم دیا گیا ہے ۔نیب نے فرح گوگی کے مینجر ، کیشئر اوربینکر کو بھی طلب کرلیا،نیب نوٹس کے مطابق فرح خان کیخلاف ثبوتوں کی بنیادپرچاروں افرادکوطلب کیا، چاروں افرادکوفرح گوگی کیخلاف ثبوتوں سمیت طلب کیاگیا۔
یہ بھی پڑھیں: فواد چودھری بڑی مشکل میں پھنس گئے