(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )کے رکن سندھ اسمبلی اور یوتھ ونگ کے صدر عباس جعفری نے پی ٹی آئی چھوڑ دی۔
عباس جعفری کا ویڈیو بیان میں کہاہے کہ 9 مئی کے واقعات کی سخت الفاظ میں مذمت کرتا ہوں ،پاکستان کی فوج ہے تو پاکستان ہے ،ان کاکہناتھا کہ پارٹی کی بنیادی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کرتا ہوں ۔
یہ بھی پڑھیں: چکوال سے تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گر گئی ، اہم رہنما پیپلزپارٹی میں شامل