(24 نیوز) الیکشن کمیشن نے 28 مئی کو قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات روک دیے۔
لاہور ہائیکورٹ کے فیصلےکی روشنی میں الیکشن کمیشن نے 11 مئی کو پولنگ کیلئے جاری کیا جانے والا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔
ضرور پڑھیں:پرویز الہیٰ کہاں گئے؟،پولیس سراغ نہ لگا سکی
28 مئی کو این اے 108 فیصل آباد، این اے 118 ننکانہ صاحب اور این اے 239 کورنگی کراچی میں ضمنی انتخابات ہونے تھے۔