پی ٹی آئی کی سابق ایم پی اے رابعہ اظفر نظامی کاپارٹی چھوڑنے کااعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کی سابق ایم پی اے رابعہ اظفر نظامی نے پارٹی چھوڑنے کااعلان کر دیا۔
رابعہ اظفرنظامی نے تمام عہدے اور سیاست چھوڑنے کا بھی اعلان کر دیا،ان کا کہناہے کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا اس کی مذمت کرتی ہوں،ان کامزید کہناتھا کہ سیاست سے بھی کنارہ کشی کا اعلان کرتی ہوں۔
یہ بھی پڑھیں: تاحیات پابندی عائد