سابقہ ایم این اے عامر ڈوگر کو ملتان پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز) سابقہ ایم این اے عامر ڈوگر کو ملتان پولیس نے دوبارہ گرفتار کر لیا۔
سابقہ ایم این اے عامر ڈوگر دوبارہ گرفتار ہو گئے، سابقہ ایم این اے ضلع کچہری خانیوال سے فرار ہوئے گئے تھے۔سابقہ ایم این اے عامر ڈوگر کو ملتان شیر شاہ موٹروے انٹرچینج سے گرفتار کیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: پی ٹی آئی رہنماکنول شوذب بیرون ملک چلی گئیں