(ڈاکٹر محمد عباس)سانگلہ ہل میں ٹک ٹاک بناتے ہوئے نہر میں ڈوبنے والے نوجوان کی لاش دو دن بعد نکال لی گئی۔
ریسکیو 1122 کے مطابق ٹاک ٹاک بناتے ہوئے نہر میں گرنے والا 17 سالہ عاطف علی میٹرک کا طالبعلم تھا.
ریسکیو 1122 کا بتانا ہے کہ عاطف دو روز قبل ٹک ٹاک بناتے ہوئے سانگلہ ہل نہر میں ڈوب گیا تھا جس سے اس کی موت واقع ہو گئی تھی۔
ریسکیو عملےنے3روز بعد نوجوان کی نعش نہر سے نکال کر ورثاکے حوالے کر دی.