خبردار۔۔!!سردیوں میں امرود کھانے کے بعد پانی نہیں پینا
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24نیوز)امرودکھانے کے بعد پانی پینے سےپیٹ خراب ہو جاتا ہے اور ہیضہ ہونے کا اندیشہ ہے
تفصیلات کے مطابق جیسا کہ تربوز میں 90 سے 95 فیصد پانی ہوتا ہے اور اس کے ساتھ مزید پانی پینا معدے کے لئے ٹھیک نہیں، اسی طرح امرود کھانے کے بعد بھی جلدی پانی نہیں پینا چاہئے،ایسا کرنے سے پیٹ خراب ہوجاتا ہے .
واضح رہے کہ پرندوں کے گوشت کے ساتھ دہی، کھچڑی کے ساتھ کھیر، شہد کے ساتھ گھی ، انڈے کے ساتھ مچھلی استعمال کرنے اور پیٹ بھر کر کھانے کے فوری بعد نہانے سے فالج کا اندیشہ ہے .