بے روزگار نوجوانوں کیلئے سنہری موقع
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)محکمہ ہائر ایجوکیشن نے مزید دو ہزار کالج انٹرن مانگ لئے۔ وزیر اعلیٰ نے اس سے قبل محکمہ ہائر ایجوکیشن کے لئے تین ہزار کالج انٹرن منظور کئے تھے۔
محکمہ ہائرایجوکیشن کا کہنا ہے کہ تین ہزار سے گزارہ نہیں ہوتا جبکہ مزید دو ہزار کالج ٹیچرز انٹرن دئیے جائیں۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے سمری منظوری کے لئے وزیر اعلی کو ارسال کر دی۔
یہ بھی پڑھیں:فرسٹ ایئر میں داخلوں کا شیڈول تبدیل
کالجز میں کالج ٹیچرز کی ہزاروں اسامیاں خالی پڑی ہیں۔ محکمہ خزانہ نے محکمہ ہائر ایجوکیشن کی سمری پر ورکنگ شروع کر دی۔
یہ بھی پڑھیں:شدید بحران۔۔نوکریوں کوخطرہ