کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے 50سے زائد ہلاک۔۔امداد ی کارکن بھی شامل
Stay tuned with 24 News HD Android App
(ویب ڈیسک)روس میں کوئلے کی کان میں زہریلی گیس بھرنے سے50سے زائد کاکن ہلاک ہوگئے ۔ہلاک ہونیوالوں میں امدادی کارکن بھی شامل ہیں۔
تفصیلات کے مطابقافراد جاں بحق مرنے والوں میں امدادی کارکن بھی شامل ہیں، کان سے اب تک 239 افراد کو نکال لیا گیا ہے، 45 زخمیوں کو اسپتال منتقل کیا گیامیڈیا رپورٹس کے مطابق کوئلے کی کان میں پیش آنے والے واقعے میں 6 ریسکیو ورکرز بھی ہلاک ہوئے، ریسکیو ورکرز کان میں پھنسے درجنوں افراد کو نکالنے کے لیے کان کے اندر اترے تھے تاہم زہریلی گیس کی وجہ سے وہ بھی دم توڑ گئے۔
یہ بھی پڑھیں: پراسرار دھماکے معمہ بن گئے ، حکام پریشان