سرفراز بگٹی کا مستعفی ہونے کا اعلان
Stay tuned with 24 News HD Android App
(24 نیوز)سینیٹر سرفراز بگٹی نے بی اے پی کے ڈویژنل آرگنائزر کے عہدے سے مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔
سرفراز بگٹی کاکہناہے کہ عہدے سے استعفیٰ اپنی نجی مصروفیات کی وجہ سے دے رہا ہوں،ان کاکہناتھا کہ پارٹی کو جس بنا پر بنایاگیاتھاوہ مقصدپورا نہیں ہوا،پارٹی کی مجموعی کارکردگی سے مایوس ہوں۔
سینیٹر سرفراز بگٹی نے کہاکہ چیئرمین سینیٹ کو تبدیل کرنے کا دعویٰ کرنے والے اس بار بھی اپنا شوق پورا کرلیں ۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ