(عثمان خان)پاکستان تحریک انصاف کیلئے ایک اورامتحان،پارٹی چیئرمین اپنے عہدے پربرقراررہیں گے یانہیں؟ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر، الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 28 نومبر کو کرے گا۔
پاکستان تحریک انصاف کیلئے ایک اورامتحان،پارٹی چیئرمین اپنے عہدے پربرقراررہیں گے یانہیں ؟ الیکشن کمیشن میں چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے سے متعلق کیس سماعت کیلئے مقرر، الیکشن کمیشن کیس کی سماعت 28 نومبر کو کرے گا۔
ضرورپڑھیں:الیکشن کی تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں ، پیپلزپارٹی کا سیاسی شخصیات سے رابطوں کا فیصلہ
چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بنچ کیس پر سماعت کرے گا، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلا جواب جمع کرائیں گے۔درخواست گزارکے وکیل نے مئوقف دیا کہ پی ٹی آئی چیرمین کو توشہ خانہ کیس میں سزا ہوچکی ہے۔ْ
واضح رہے کہ خالد محمود خان نے چیئرمین تحریک انصاف کو پارٹی کے عہدے سے ہٹانے کی درخواست دی تھی۔